جامعہ مسجد دریالہ خاکی کمیٹی کا اجلاس

Location: جامعہ مسجد دریالہ خاکی

اسلام علیکم آج جامعہ مسجد دریالہ خاکی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمام ممبران نے الحمدللہ شرکت کی اجلاس میں مسجد سے جڑے تمام کاموں کی ڈسکس ہوہی مسجد کے جو جو بقایا کام ہیں وہ انشاء اللہ جلد سے جلد مکمل کرواے جاہیں گے مسجد کا مین گیٹ اور ساتھ دیوار وہ مکمل نیو تیار کرواہی جاے گی اسکے بعد وضو کی جگہ خستہ حال ہے اور مسجد کے اندر سب ٹاہل نیو لگوانی ہیں کچھ ٹاہل ٹوٹی ہوہی ہیں اور کچھ نے اپنی جگہ چھوڑی ہوہی ہے ان سب کام کے لیے آپ تمام احباب کی مدد کی اشد ضرورت ہے کوہی بھاہی سامان کی مد میں مدد کرنا چاہے تو بھی پرسنل مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے قطرے قطرے سے سمندر بنتا ہے تمام بھاہی اپنی نیک کماہی میں سے حصہ ڈالیں اللہ پاک سب کے کام میں برکت ڈالیں اس گروپ میں پہلے بھی میسج کیا تھا جس پے بیرون ملک سے کافی دوستوں نے مجھ سے رابطہ کر کے فنڈ کی یقین دہانی کرواہی تھی جن میں سے کچھ کا نام میرے ذہین میں نہیں رہا ان تمام احباب سے گزارش ہے کے جلد سے جلد فنڈ جمع کرواہیں تاکہ کام سٹارٹ کروایا جاے جزاک اللہ۔ 03008126111 jazz cash sohail yousaf 03330911746 esy paisa ikram yousaf

⬅ Back to Events