Location: بمقام حرا سکول دریالہ خاکی
اہلیان دریالہ خاکی اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی۔ مریضوں کا فر ان شاء الله بروز جمعہ 15 مئی 2026 بمقام حرا سکول دریالہ خاکی تحصیل گجر خان ضلع راولپنڈی میں بعد از نماز جمعہ 2:30 بجے سے ی چیک اپ کیا جائے گا
⬅ Back to Events