📢 اعلانات

29-06-2026
اطلاعِ وفات
دریالہ خاکی والے بابا مرزا یوسف (مرحوم) کی زوجہ اور بھاہی سعید صاحب کی والدہ متحرمہ تقدیر الہی سے وفات پاگئی ہیں جنکی نماز جنازہ اج دن 11 بجے آدہ کی جاے گی۔

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 0

ابھی کوئی تعزیتی پیغام موجود نہیں۔

25-04-2026
اطلاعِ وفات
دریالہ خاکی والے بابا میر علی مرحوم کے بیٹے اور چاچا چن مرحوم کے بھاہی چاچا شیراز تقدیر الہی سے وفات پاہ گے ہیں جنکی نماز جنازہ صبح 10 بجے دریالہ خاکی میں آدہ کی جاے گی

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 0

ابھی کوئی تعزیتی پیغام موجود نہیں۔

01-03-2026
اطلاعِ وفات
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دریالہ خاکی کے رہائشی صوبیدار راشد صاحب تقدیرِ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ پاک اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے - آمین

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 0

ابھی کوئی تعزیتی پیغام موجود نہیں۔

21-02-2026
ا طلاعِ وفات
چوہدری فیاض صاحب مرحوم کے بھائی، حافظ اسماعیل طارق کے سسر اور چوہدری سہیل از ر م کے ماموں، چوہدری محمد بشارت صاحب تقدیرِ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے دریالہ خاکی میں ادا کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 2
🤲 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
— ایک خیر خواہ
🤲 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ماموں جی کے انتقال کی خبر نے دل غمگین کر دیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس
— Shakeel
27-01-2026
انتقال کی اطلاع
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون صوبیدار (ر) ذوالفقار صاحب کی محترمہ اہلیہ اور علی کی والدہ اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں۔ نمازِ جنازہ کا وقت بعد میں بتایا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 3
🤲 2
— ایک خیر خواہ
🤲 اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
— ایک خیر خواہ
🤲 ہم مرحوم کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں
— ایک خیر خواہ
25-01-2026
📢 انتقالِ پرملال کی اطلاع
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دریالہ خاکی کے معزز و محترم ہمارے طارق نصیر بھائی کے بڑے بھائی اور مرحوم آصف منیر کے بھائی عارف جہانگیر صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔ مرحوم ایک نیک سیرت، خوش اخلاق اور محبت کرنے والی شخصیت تھے۔ ان کی وفات اہلِ علاقہ کے لیے بڑا صدمہ ہے۔ نمازِ جنازہ: 📅 25-01-2026 🕒 دوپہر 15:00 بجے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے، اور طارق نصیر بھائی اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 1
🤲 طارق نصیر بھائی کے لیے دلی تعزیت — اللہ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر دے۔ آمین
— Shakeel
20-01-2026
اعلانِ وفات
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ دریالہ خاکی کے معزز بزرگ، بابا خادم صاحب رضائے الٰہی اس دارِ فانی سے رخصت فرما گئے ہیں۔ مرحوم ایک نہایت نیک سیرت، ملنسار اور محبت کرنے والے انسان تھے۔ ان کی وفات سے نہ صرف خاندان بلکہ پورے گاؤں کی بزرگ نسل میں ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 0

ابھی کوئی تعزیتی پیغام موجود نہیں۔

29-12-2025
غوثیہ چوک دریالہ خاکی میں قتل
گوجرخان :دریالہ خاکی میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیاتھانہ گوجرخان میں درج ابتدائی رپورٹ کے مطابق دریالہ خاکی یونین کونسل جرموٹ کلاں کے رہائشی 27 سالہ محمد اسماعیل کو ملزمان دانیال شاہد اور ان کے دیگر ساتھیوں نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیازخمی نوجوان کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان منتقل کیا گیاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیارپورٹ کے مطابق مقتول کو چار گولیاں لگی تھیں واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں مزید تفتیش جاری ہے نماز جنازہ آج مورخہ 29 دسمبر 2025 کو دن 2.30 بجے دریاالہ خاکی میں ادا کی جائے گی

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 0

ابھی کوئی تعزیتی پیغام موجود نہیں۔

05-11-2025
اعلانِ وفات
🚨 ہنگامی
دریالہ خاکی والےراجہ غضنفر صاحب کے بھاہی تایا عنصر علی رضاے الہی سے وفات پاہ گے ہیں۔ نماز جنازہ صبح 10 بجے دریالہ خاکی والے قبرستان میں آدہ کیا جاے گا۔

🤲 تعزیتی پیغامات

کل تعزیتی پیغامات: 0

ابھی کوئی تعزیتی پیغام موجود نہیں۔